کامونکے :گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں
کامونکے (تحصیل رپورٹر )گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔
سلامت پورہ کے 25 سالہ محمد طیب کو اُسکے گھروالوں نے کسی بات پر ڈانٹا تو اُس نے زہریلی گولیاں کھالیں ،طیب کو فوری طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔