سیالکوٹ :کوسٹر موٹرسائیکل کو بچاتے بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، 2افراد زخمی

سیالکوٹ :کوسٹر موٹرسائیکل کو بچاتے  بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، 2افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)کوسٹر موٹرسائیکل کو بچاتے بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، 2افراد زخمی ہوگئے۔ سمبڑیال سے ائیرپورٹ روڈ پر حادثے میں 43 سالہ نعیم اور 50 سالہ حنیفہ بی بی زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کوسٹر موٹرسائیکل کو بچاتے بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، 2افراد زخمی ہوگئے۔ سمبڑیال سے ائیرپورٹ روڈ پر حادثے میں 43 سالہ نعیم اور 50 سالہ حنیفہ بی بی زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں