ڈی ایچ اے ملازم کی چڑیا گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا)ڈی ایچ اے گوجرانوالہ کے ملازم کی چڑیا گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ،ٹھٹھہ داد کے رہائشی ڈی ایچ اے گوجرانوالہ میں مالی ملازم انتظار علی اپنی موٹر سائیکل ڈی ایچ اے میں نزد چڑیا گھر کھڑی کی اور کام میں مصروف ہوگیا تھوڑی دیر بعد دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب تھی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گیا۔
ڈی ایچ اے گوجرانوالہ کے ملازم کی چڑیا گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ،ٹھٹھہ داد کے رہائشی ڈی ایچ اے گوجرانوالہ میں مالی ملازم انتظار علی اپنی موٹر سائیکل ڈی ایچ اے میں نزد چڑیا گھر کھڑی کی اور کام میں مصروف ہوگیا تھوڑی دیر بعد دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب تھی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گیا۔