نوشہرہ ورکاں :گیس سلنڈر پھٹنے سے دکان کے باہر کھڑا شخص جھلس گیا

نوشہرہ ورکاں :گیس سلنڈر پھٹنے  سے دکان کے باہر کھڑا شخص جھلس گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گیس سلنڈر پھٹنے سے دکان کے باہر کھڑا شخص جھلس گیا۔

نواحی گاؤں بڈھا گورائیہ کا رہائشی 35 سالہ فیضان مصطفی مین بازار میں گیس سلنڈروں کی دکان پر کھڑا تھا کہ اچانک سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں فیضان شدید جھلس گیا، زخمی کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں