راہوالی:ڈاکوئوں نے پو لیس ا ہلکار کو لوٹ لیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )سی پی او آٖفس گوجرانوالہ میں تعینات کوٹ اسداﷲ کا رہائشی کانسٹیبل قیصر مسیح شام ساڑھے چھ بجے ٹھٹھہ داد سے گوجرانوالہ جارہا تھا کہ۔۔۔
ترگڑی پلی کے قریب چار نامعلوم بغیر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر 10ہزار روپے ،لیپ ٹاپ ،موبائل فون لوٹ لیا جبکہ دوسرے راہگیر عظیم مسیح ساکن کوٹ شاہاں سے موبائل فون اور1300روپے چھین کر فرار ہو گئے۔