گجرات:16 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے 614 کلو زائد المیعاد اشیا خورونوش تلف

گجرات:16 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے   614 کلو زائد المیعاد اشیا خورونوش تلف

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی رضوان سعید کی ہدایت پر ضلع بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے 16 فوڈ بزنسز کو جرمانے عائد کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 2 لاکھ 1 ہزار روپے ہے۔۔۔

ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی رضوان سعید کی ہدایت پر ضلع بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے 16 فوڈ بزنسز کو جرمانے عائد کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 2 لاکھ 1 ہزار روپے ہے ۔ کارروائیوں کے دوران 614.25 کلوگرام خراب اشیائے خورونوش تلف کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں