شادی شدہ خاتون اغوا

شادی شدہ خاتون اغوا

ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ،موترہ(نمائندہ دنیا، نامہ نگار) ہپو گڑھاکے رہائشی شبیر کی 35سالہ بیوی گھر سے نکلی مگر واپس نہ آئی ۔ جسے نامعلوم افراد کی طرف سے اغوا کاشبہ ظاہر کیاگیاہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ہپو گڑھاکے رہائشی شبیر کی 35سالہ بیوی گھر سے نکلی مگر واپس نہ آئی ۔ جسے نامعلوم افراد کی طرف سے اغوا کاشبہ ظاہر کیاگیاہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں