گجرات چیمبر کے وفد کاپیر ا دفتر کادورہ

گجرات چیمبر کے وفد کاپیر ا دفتر کادورہ

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر) گجرات چیمبر آف کامرس کے وفد کا سینئر نائب صدر اکرام افضل بٹ کی زیرقیادت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا دورہ ، حکام سے ملاقات کا مقصد گجرات کی تاجر برادری اور صنعتکاروں کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا تھا۔مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

 گجرات چیمبر آف کامرس کے وفد کا سینئر نائب صدر اکرام افضل بٹ کی زیرقیادت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا دورہ ، حکام سے ملاقات کا مقصد گجرات کی تاجر برادری اور صنعتکاروں کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا تھا۔مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں