کاشف گجر پیپلزپارٹی سمبڑیال کے صدر مقرر

کاشف گجر پیپلزپارٹی  سمبڑیال کے صدر مقرر

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)صدرپیپلزپارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے قاسم منیر المعروف کاشف گجر کو پیپلزپارٹی سمبڑیال کا صدر مقرر کردیا جسکا صوبائی جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

صدرپیپلزپارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے قاسم منیر المعروف کاشف گجر کو پیپلزپارٹی سمبڑیال کا صدر مقرر کردیا جسکا صوبائی جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں