ڈمپر کی ٹکر سے ستھرا پنجاب اتھارٹی کا ملازم جاں بحق

 ڈمپر کی ٹکر سے ستھرا پنجاب  اتھارٹی کا ملازم جاں بحق

موترہ(نامہ نگار)تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے ستھرا پنجاب اتھارٹی کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔

موضع آدمکے چیمہ کے شمشاد نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکا بیٹا گھرسے ڈسکہ ڈیوٹی کیلئے جارہاتھاجب وہ آدمکے چیمہ اڈا کراس کرنے لگا تیزرفتار ڈمپرجورانگ سائیڈ سے آیا اس نے اسکے بیٹے کوکچل دیا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں