نامعلوم افراد نے مطلقہ خاتون کو بچوں سمیت اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے مطلقہ خاتون  کو بچوں سمیت اغوا کرلیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)نامعلوم افراد نے مطلقہ خاتون کو بچوں سمیت اغواکرلیا۔

یعقوب کالونی کی ستائیس سالہ مطلقہ خاتون (ع)دو بچوں کے ہمراہ اپنی والدہ کے گھر موجود تھی کہ نامعلوم افراد انہیں اغوا کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں