دو افراد نے تشدد کرکے شہری کو شدید زخمی کردیا

دو افراد نے تشدد کرکے  شہری کو شدید زخمی کردیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)دو افراد نے تشدد کرکے شہری کو شدید زخمی کردیا۔

محلہ کرمانوالہ کا عتیق الرحمن اپنے بھائی عبید الرحمن کے ہمراہ حویلی موجود تھا کہ سابقہ رنجش پر درویش پورہ کے الیاس اور عطاالرحمن نے حملہ کرکے عتیق الرحمن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا ملزموں نے فائرنگ کرکے دونوں بھائیوں کو قتل کرنے کی کوشش بھی کی۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں