تتلے عالی سے لڑکی اغوا

 تتلے عالی سے لڑکی اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی سے لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ۔نواحی گاؤں شاہ پور کی19سالہ(س) گھر میں اکیلی تھی ہرپوکی کے رہائشی وقاص اور اسکی ہمشیرہ آئے اور ورغلا پھسلا کر موٹر سائیکل پر اغوا کرکے لے گئے ۔

تتلے عالی سے لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ۔نواحی گاؤں شاہ پور کی19سالہ(س) گھر میں اکیلی تھی ہرپوکی کے رہائشی وقاص اور اسکی ہمشیرہ آئے اور ورغلا پھسلا کر موٹر سائیکل پر اغوا کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں