منڈی بہاؤالدین:ٹاؤٹ مافیا کیخلاف آپریشن ، ایک ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین:ٹاؤٹ مافیا  کیخلاف آپریشن ، ایک ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او کامران عامر خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں ٹاؤٹ مافیا اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ کٹھیالہ شیخاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت یونس سکنہ بھکھی کے نام سے ہوئی ۔

ڈی پی او کامران عامر خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں ٹاؤٹ مافیا اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ کٹھیالہ شیخاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت یونس سکنہ بھکھی کے نام سے ہوئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں