عید پر 35میں فروخت

عید پر 35میں فروخت

موترہ(نامہ روپے نگار )ڈسکہ اور گردنواح میں عیدالاضحی کے تینوں دن نان35روپے ’خمیری روٹی 30روپے اور ڈیڑھ لٹر بوتل 230روپے تک فروخت ہوتی رہی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس لمبی تان کر سو گئے ۔

ڈسکہ اور گردنواح میں عیدالاضحی کے تینوں دن نان35روپے ’خمیری روٹی 30روپے اور ڈیڑھ لٹر بوتل 230روپے تک فروخت ہوتی رہی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس لمبی تان کر سو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں