گجرات :سری پائے جلانے پر 2افراد کیخلاف مقدمات

 گجرات :سری پائے جلانے  پر 2افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نامہ نگار )ڈی سی نورالعین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون کی ہدایت پر عیدالاضحی کے دوران سری/پائے جلانے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 2مقدمات درج کر لئے گئے ۔

ڈی سی نورالعین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون کی ہدایت پر عیدالاضحی کے دوران سری/پائے جلانے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 2مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں