کامونکے :دکان میں آ تشزدگی لاکھوں روپے کی ایل سی ڈیز جل گئیں

کامونکے :دکان میں آ تشزدگی  لاکھوں روپے کی ایل سی ڈیز جل گئیں

کامونکے (تحصیل رپورٹر )شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی ایل سی ڈیز جل کر راکھ ہوگئیں۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ صبح موبائل مارکیٹ میں فیصل مصطفائی کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا اور آگ کے نتیجے میں لاکھوں روپے کے کمپیوٹر اور ایل سی ڈیز خاکستر ہوگئیں ۔ریسکیو1122کے فائر فائٹرز نے ایک گھنٹہ جدوجہد کرکے آگ پر قابو پایا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں