کامونکے :ڈاکوئوں نے 2بھائیوں سمیت 4افرادکو لوٹ لیا

کامونکے :ڈاکوئوں نے  2بھائیوں سمیت 4افرادکو لوٹ لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈکیتی کی وارداتوں میں 2بھائیوں سمیت4افراد کو لوٹ لیا گیا۔ہزارروپے چھین لئے ۔

گزشتہ رات ٹبہ محمد نگر کے عثمان سے 3ڈاکو 10ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔گوپے رائے کے خالد اور اُسکے بھائی وسیم سے 3 ڈاکو ایک لاکھ 20ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ دو ڈاکوؤں نے ہڑڑ روڈ پر شہزاد سے 6

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں