لالہ موسیٰ:ٹریفک حادثے میں چچا بھتیجی جاں بحق ، 2افراد زخمی

لالہ موسیٰ:ٹریفک حادثے میں  چچا بھتیجی جاں بحق ، 2افراد زخمی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )عید کے دوسرے روز ٹریفک حادثات میں 2افرادجان کی بازی ہارگئے ۔

عیدکے دوسر ے روز سرائے عالمگیر سے گلیانہ رشتہ داروں کو عیدملنے آنے والی فیملی کی موٹرسائیکل کو باغانوالہ کے قریب کارنے ٹکر ماردی جسکے نتیجے میں تاشفین اور اس کی بھتیجی ایشل جنیدموقع پر دم توڑ گئے جبکہ آسیہ جنیداور اس کابیٹا زین شدید زخمی ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں