موترہ:اونچی آ واز میں تکبیرات چلانے پر 2افراد گرفتار

 موترہ:اونچی آ واز میں تکبیرات  چلانے پر 2افراد گرفتار

موترہ(نامہ نگار )عیدالاضحی پر پک اپ پر اونچی آوا زمیں تکبیرات چلانے پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس اہلکار بمبانوالہ میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران سعد اور طلحہ پک اپ پر آئے اور انہوں نے پابندی کے باوجود پک اپ پراونچی آواز میں تکبیرا ت لگائی ہوئی تھیں جنہیں پولیس اہلکاروں نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں