ڈسکہ:یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب ،لیگی رہنمائوں نے کیک کاٹا
ڈسکہ(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)وزیربلدیات کے کیمپ آفس میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد،صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق کے کیمپ آفس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی28مئی یوم تکبیر کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں افضل منشا سٹی صدر و چیئرمین پریس کلب،میاں عمران رفیق،پولیٹیکل سیکرٹری سید داؤد بخاری،ڈاکٹر رومان عاشر،، عمران بٹ سابقہ صدر بارنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اوریوم تکبیر کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا ۔