نوشہرہ سے منشیات فروش گرفتار
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) سب انسپکٹر نوید حسین نے منشیات فروشی کے ملزم عامر کو گرفتار کر لیا اور دوران تلاشی 1520 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
سب انسپکٹر نوید حسین نے منشیات فروشی کے ملزم عامر کو گرفتار کر لیا اور دوران تلاشی 1520 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔