وزیرآباد:عبد الرشید چوہان ٹھیکیدار انتقال کر گئے

وزیرآباد:عبد الرشید چوہان  ٹھیکیدار انتقال کر گئے

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )عبد الحمید چوہان کے بیٹے ،محمد سلیمان،عثمان چوہان،عمران چوہان ،عرفان چوہان کے بڑے بھائی عبد الرشید چوہان ٹھیکیدار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آ بائی قبرستان شاہ صفا ریلوے کالونی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات،منتخب نمائندوں،وکلا ، صحافیوں،تاجر برادری، صنعتکاروں ،میونسپل کمیٹی کے افسر وں وملازمین سمیت اہل علاقہ نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں