سابق ایم پی اے ذوالفقار غوری کی اہلیہ کی آخری رسومات ادا

سابق ایم پی اے ذوالفقار غوری  کی اہلیہ کی آخری رسومات ادا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سابق ایم پی اے ذوالفقار غوری کی اہلیہ کی میانہ پورہ چرچ میں آخری رسومات پاسٹر جاوید سلویسٹر،پاسٹر اسلم، پاسٹر ذیشان گل (مشن ہسپتال)، پاسٹر سیمسن، پاسٹر اسحاق مسیح، پاسٹر ولسن، پاسٹر جاوید اور دیگر مذہبی رہنماؤں نے ادا کیں، اس موقع پر مرحومہ کے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعائیں کی گئیں ۔

سابق ایم پی اے ذوالفقار غوری کی اہلیہ کی میانہ پورہ چرچ میں آخری رسومات پاسٹر جاوید سلویسٹر،پاسٹر اسلم، پاسٹر ذیشان گل (مشن ہسپتال)، پاسٹر سیمسن، پاسٹر اسحاق مسیح، پاسٹر ولسن، پاسٹر جاوید اور دیگر مذہبی رہنماؤں نے ادا کیں، اس موقع پر مرحومہ کے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعائیں کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں