جامکے چٹھہ:ڈمپر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
جامکے چٹھہ(نامہ نگار)تیزرفتارڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوبری طرح کچل دیا۔
موٹر سائیکل سوار فیاض بٹ منڈھیالہ چٹھہ بس سٹاپ کے قریب سامنے سے آتے تیز رفتار ڈمپر نے بری طرح کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔