نئے ڈی پی او حافظ آ باد فواد احمد نے چارج سنبھال لیا

 نئے ڈی پی او حافظ آ باد  فواد احمد نے چارج سنبھال لیا

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)حافظ آباد میں تعینات ہونے والے نئے ڈی پی او فواد احمد نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔واضح رہے کہ کامران حمید کو دو روز قبل تبدیل کیا گیا۔

حافظ آباد میں تعینات ہونے والے نئے ڈی پی او فواد احمد نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔واضح رہے کہ کامران حمید کو دو روز قبل تبدیل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں