حکومت اشیا خورونوش کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے :فیصل شہزاد

حکومت اشیا خورونوش کی قیمتوں  میں کمی کا اعلان کرے :فیصل شہزاد

گجرات(سٹی رپورٹر )ایگزیکٹوممبر سمال چیمبر سمال ٹریڈرز انڈسٹری فیصل شہزادنے کہا ہے کہ چھوٹے تاجر شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں اشیائے خور ونوش کی قیمتوں میں فوری کمی کا اعلان کیا

جائے تاکہ مہنگائی سے پریشان عوام اور کاروباری طبقے کو حقیقی ریلیف مل سکے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کے استحکام کے بغیر چھوٹے تاجروں کی کمر سیدھی نہیں ہو سکتی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں