مسلم بازار عمرپلازہ میں شارٹ سرکٹ کے با عث آ تشزدگی

مسلم بازار عمرپلازہ میں شارٹ  سرکٹ کے با عث آ تشزدگی

گجرات(سٹی رپورٹر) مسلم بازار عمرپلازہ میں شارٹ سرکٹ کے با عث آگ بھڑ ک اٹھی ، د کانداروں کو 4سے 5کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ۔

صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ و دیگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں کو نقصان کا معاوضہ دیا جائے تاکہ وہ فیکٹری والوں کاقرضہ اتار سکیں جن سے وہ مال لے کر آئے تھے ۔ سامان تو آگ سے جل گیا وہ فیکٹری والوں کو کیسے ان کی رقم ادا کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں