سب انسپکٹر بہرام فرید گجر نے ایس ایچ او تتلے عالی کا چارج سنبھال لیا
تتلے عالی(نامہ نگار)سب انسپکٹر بہرام فرید گجر کوکامونکے سے تبدیل کرکے ایس ایچ اوتھانہ تتلے عالی تعینات کر دیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے جبکہ انسپکٹر عطا صفدر بھٹی کو پولیس لائن تبدیل کیا گیا ہے ۔
سب انسپکٹر بہرام فرید گجر کوکامونکے سے تبدیل کرکے ایس ایچ اوتھانہ تتلے عالی تعینات کر دیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے جبکہ انسپکٹر عطا صفدر بھٹی کو پولیس لائن تبدیل کیا گیا ہے ۔