حافظ آباد:اے ایس آئی جاوید برگ دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حافظ آباد پولیس کے اے ایس آئی محمد جاوید برگ دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے‘ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
حافظ آباد پولیس کے اے ایس آئی محمد جاوید برگ دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے‘ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔