وزیرآباد بار‘ عامر محمود رہاڑ صدر اور نبیل چیمہ سیکرٹری کا الیکشن لڑینگے

وزیرآباد بار‘ عامر محمود رہاڑ صدر اور  نبیل چیمہ سیکرٹری کا الیکشن لڑینگے

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآباد کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں پروگریسو گروپ کی طرف سے امیدوار برائے صدر عامر محمود رہاڑ اور امیدوار برائے سیکرٹری نبیل اعجاز چیمہ کا اعلان کرنے کی تقریب مقامی مارکی میں ہوئی۔

مستنصر علی گوندل،صدر عمران عصمت ، ممبر پنجاب بار کونسل ظہیر احمد چیمہ،جنرل سیکرٹری وقار احمد رندھاوا،جمشید سلطان گھمن،بشارت سندھو، اعجاز احمد چیمہ،اعجا پرویا،سید صفدر علی کاظمی اور وکلا نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں