ایل پی جی کے خود ساختہ نرخ

ایل پی جی کے خود ساختہ نرخ

سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا ) سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور ،سمبڑیال ،ہیڈ مرالہ، کوٹلی لوہاراں، آڈھا ،گھوئینگی، اگوکی، ساہووالہ، بڈیانہ، چونڈہ ودیگر علاقوں میں ایل پی جی سرکاری قیمت 241روپے کے بجائے دکاندار 450سے 500 روپے کلو تک فروخت کررہے ہیں۔

 سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور ،سمبڑیال ،ہیڈ مرالہ، کوٹلی لوہاراں، آڈھا ،گھوئینگی، اگوکی، ساہووالہ، بڈیانہ، چونڈہ ودیگر علاقوں میں ایل پی جی سرکاری قیمت 241روپے کے بجائے دکاندار 450سے 500 روپے کلو تک فروخت کررہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں