ڈاکوئوں نے 2 افراد سے رقم ، فون چھین لئے
تتلے عالی(نامہ نگار)خان مسلما ن کے قریب دوپہر پونے دوبجے بغیر نمبر موٹر سائیکل سوار دوڈاکو پک اپ نمبر ایل ای جے 1389کو اسلحہ کے زور پرروک کر شیخوپورہ کے انور اور نوید مجید سے 98ہزارروپے ، 2موبائل فون چھین کر نوشہرہ ورکاں کی جانب فرار ہو گئے ۔
خان مسلما ن کے قریب دوپہر پونے دوبجے بغیر نمبر موٹر سائیکل سوار دوڈاکو پک اپ نمبر ایل ای جے 1389کو اسلحہ کے زور پرروک کر شیخوپورہ کے انور اور نوید مجید سے 98ہزارروپے ، 2موبائل فون چھین کر نوشہرہ ورکاں کی جانب فرار ہو گئے ۔