گوجرہ پو لیس کو وادات کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

گوجرہ پو لیس کو وادات کی  جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

گوجرہ (نامہ نگار )پولیس تھانہ گوجرہ نے 15 پر جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گمراہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا ، وقاص نے موٹر سائیکل چھینے جانے کی اطلاع دی ، پڑتال کے دوران کال جھوٹی ثابت ہو ئی ۔

پولیس تھانہ گوجرہ نے 15 پر جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گمراہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا ، وقاص نے موٹر سائیکل چھینے جانے کی اطلاع دی ، پڑتال کے دوران کال جھوٹی ثابت ہو ئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں