محمد پورہ میں رہائشی علاقوں سے مویشیوں کے انخلا کیلئے آپریشن

 محمد پورہ میں رہائشی علاقوں سے  مویشیوں کے انخلا کیلئے آپریشن

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی ہدایت پر انچارج پیرا فورس ر باب سعید کی نگرانی میں پیرا فورس نے میونسپل کارپوریشن کے ہمراہ محمد پورہ میں رہائشی علاقوں سے مویشیوں کے انخلا کیلئے مشترکہ آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران رہائشی علاقے میں قائم 2مویشی باڑے خالی کروا کر سیل کر د ئیے گئے جبکہ رہائشی علاقوں سے مویشی بھی منتقل کر ا د ئیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں