حافظ آباد اور سرگودھا ضلعی انتظامیہ کی چناب میں فرضی مشقیں

حافظ آباد اور سرگودھا ضلعی  انتظامیہ کی چناب میں فرضی مشقیں

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حافظ آباد اور سرگودھا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی انتظامات اور پیشگی تیاریوں کے جائزہ کیلئے طالب والا پتن کے مقام پر فرضی مشقیں کی گئیں۔دونوں اضلاع کی ریسکیو ٹیموں اورتمام متعلقہ محکموں کے افسر وں و ملازمین نے حصہ لیا۔

حافظ آباد اور سرگودھا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی انتظامات اور پیشگی تیاریوں کے جائزہ کیلئے طالب والا پتن کے مقام پر فرضی مشقیں کی گئیں۔دونوں اضلاع کی ریسکیو ٹیموں اورتمام متعلقہ محکموں کے افسر وں و ملازمین نے حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں