تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )دور ان گشت پولیس نے منشیات فروش کو قابو کرلیا۔

تتلے عالی پولیس نے مرالی والہ کے قریب منشیات فروش عمران سکنہ مرالی والہ سے 580گرام چرس برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں