حافظ آباد :مرکزی انجمن تاجران کے سیکرٹری یاسر نور کی والدہ کا انتقال

حافظ آباد :مرکزی انجمن تاجران  کے سیکرٹری یاسر نور کی والدہ کا انتقال

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )مرکزی انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل ملک یاسر نور ،ماہر تعلیم ملک ناصر نور، ملک قیصر نور کی والدہ اور سابق ہیڈ ماسٹر ملک نور محمد کی بیوہ محلہ بہاولپور میں انتقال کرگئیں ، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان ریلوے لائن والے میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مرکزی انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل ملک یاسر نور ،ماہر تعلیم ملک ناصر نور، ملک قیصر نور کی والدہ اور سابق ہیڈ ماسٹر ملک نور محمد کی بیوہ محلہ بہاولپور میں انتقال کرگئیں ، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان ریلوے لائن والے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں