لدھیوالہ وڑائچ:3منشیات فروش گرفتار ، بڑی مقدار میں چرس برآمد

 لدھیوالہ وڑائچ:3منشیات فروش  گرفتار ، بڑی مقدار میں چرس برآمد

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی )لدھیوالہ پولیس کے چھاپے ،3 منشیات فروش گرفتار کر کے چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ سب انسپکٹر افضل گجر نے لدھیوالہ سٹی ایگل پلازہ کے قریب سے شہزاد سکنہ افضل ٹاؤن کو گرفتار کر کے 1800 گرام چرس، عمران ساکن پپناکھہ سے 800 گرام اور امانت سکنہ محلہ شیرے والا کو گرفتار کر کے 920 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں