سمبڑیال:باپ بیٹے پر تشدد 3 افراد افراد کیخلاف مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )باپ بیٹے کو اسلحہ کے زورپر زدوکوب کرنے سمیت قتل کی دھمکیاں دینے پر 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ سمبڑیال کے موضع کوٹلی گرلاں کے رہائشی افضل اوراس کے بیٹے کو معمولی رنجش پر نعیم ، عظیم ، امین نے اسلحہ کے زورپر زدوکوب کرنے سمیت قتل کی دھمکیاں دینے پر پو لیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔