ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے
ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا) مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے۔ کوٹلی مرلاں میں اصغر علی کے بیرون ملک مقیم پھوپھو زاد بھائی کے گھر سے۔۔۔
طلائی کانٹے، انگوٹھی، چین، 20ہزارروپے ، 3استری، 8پنکھے ، واشنگ مشین ودیگر سامان چوری ،بھکھی سندھواں میں شاہدہ کے گھر سے استری، ایل سی ڈی اورمصنوعی جیولری چوری، ٹھٹھہ عمرہ میں کھیتوں کے پاس سے شہبازاحمد کی موٹر سائیکل چوری، گورنمنٹ پرائمری سکول سہجو کالا سے نامعلوم افراد 2پنکھے ، 10کرسیاں ودیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments