سیٹھ آفتاب ویلفیئر ٹرسٹ کے فنانس سیکرٹری مقرر
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) سیٹھ آفتاب احمد رحمانی کو ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کا فنانس سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔
صدر طارق محمود رحمانی نے تنظیم کے آئین، قواعد و ضوابط اور انتظامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے سیٹھ آفتاب احمد سکنہ نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ کو فنانس سیکرٹری مقرر کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments