حافظ آباد:شہری کو لوٹنے والا مقابلے میں ہلاک ،ساتھی فرار

حافظ آباد:شہری کو لوٹنے والا مقابلے میں ہلاک ،ساتھی فرار

2ڈاکو نثار احمد سے 10لاکھ روپے اور گھڑی چھین کر فرار ،مدثر عباس مارا گیا

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں رام رنگ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرافرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو ڈاکو ئوں نے نواحی گاؤں نانوآنہ شرقی کے رہائشی نثار احمد سے اسلحہ کے زور پر 10 لاکھ روپے اور پونے 5لاکھ مالیت کی گھڑی چھین لی اور فرار ہوگئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزموں کا تعاقب کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے جواب میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں ایک ڈاکو مدثر عباس ہلاک ہوگیا جبکہ اسکا ساتھی فرار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...