چودھری احمد زمان اور عبداﷲ لک کی مسلم لیگ میں شمولیت

چودھری احمد زمان اور عبداﷲ لک  کی مسلم لیگ میں شمولیت

گجرات(نامہ نگار)سیاسی و سماجی شخصیات چودھری احمد زمان لک اور عبداﷲ زمان لک نے برادری، ساتھیوں سمیت وفاقی وزیر سالک حسین، صوبائی وزیر شافع حسین اور۔۔۔

 ایم پی اے اعجاز احمد رنیاں کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت، علاقے کی ترقی اور لوگوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح بنائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...