3 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

3 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار)تین بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر بوٹا اورجمیل سکنہ مرالی والہ،عابد سکنہ جہان شاہ کیخلاف مقدمات درج کر ا دئیے۔

تین بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر بوٹا اورجمیل سکنہ مرالی والہ،عابد سکنہ جہان شاہ کیخلاف مقدمات درج کر ا دئیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...