فائرنگ کا ملزم گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گاؤں واں کے رہائشی امتیاز کے گھر فائرنگ کے ملزم گرفتار کر لئے گئے ۔ بیگووالہ پو لیس نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم علی رضا اور ساتھیوں کو گرفتار کر لیا، ملزم ڈکیتی اور دیگر وارداتوں میں بھی مطلوب تھا۔
گاؤں واں کے رہائشی امتیاز کے گھر فائرنگ کے ملزم گرفتار کر لئے گئے ۔ بیگووالہ پو لیس نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم علی رضا اور ساتھیوں کو گرفتار کر لیا، ملزم ڈکیتی اور دیگر وارداتوں میں بھی مطلوب تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments