بوگس چیک دینے پر کارروائی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بیس لاکھ روپے کا چیک کیش نہ ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ ایئرپورٹ میں شہباز کی درخواست پر 20لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر ملزم محمد سجاد کے خلاف کارروا ئی شروع کر دی گئی۔
بیس لاکھ روپے کا چیک کیش نہ ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ ایئرپورٹ میں شہباز کی درخواست پر 20لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر ملزم محمد سجاد کے خلاف کارروا ئی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments