راہوالی :فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا دم توڑ گیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا ایک شخص دم توڑ گیا۔ حسن بھٹی ساکن کشمیر کالونی اور قاسم راجپوت ساکن وحید کالونی کوٹ شاہاں نے۔۔۔
10 اگست کو شاہرہ قائد اعظم پر کھڑے عمار اور عبد المعیز پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے ،ملزم فرار ہو گئے ،عبدالمعیز ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا جبکہ عمار موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments