نوشہرہ ورکاں:3منشیات فروش گرفتار ،3کلو سے زائد چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں:3منشیات فروش  گرفتار ،3کلو سے زائد چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )تتلے عالی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، تین ملزم گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔

 تھانہ تتلے عالی پولیس نے ایس ایچ او بہرام فرید گجر کی زیر نگرانی ٹیم کارروائی کرتے ہوئے اسد رضا سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا اور مجموعی طور پر 3320 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...