کامونکے :ڈکیتی کی وار داتوں میں لاکھوں روپے چھین لئے گئے

کامونکے :ڈکیتی کی وار داتوں  میں لاکھوں روپے چھین لئے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈکیتی کی وارداتوں میں دو افراد سے لاکھوں روپے ، موبائل فون اور قیمتی دستاویزات لوٹ لئے گئے۔

پاک ٹاؤن کے عبداللہ سے ڈاکو رقم ، موبائل فون اور قیمتی کاغذات چھین کر لے گئے ۔ فیض مدینہ کے ہاشم احمد سے نواحی گاؤں منڈیالہ پونائچ کے عبداللہ اور چار نامعلوم افراد نے 2لاکھ چالیس ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...